اک دھندلی سی تصویر آنکھوں میں سماۓ رہتی ہے
دل میں بھی یہ صورت ہلچل مچاۓ رہتی ہے
مکمل چہرہ بھی نہیں صورت بھی ہے ادھوری
نگاہ پھر بھی اُسے محبوب بناۓ رہتی ہے
میرے خوابوں میں آتی ہے حیا کی چادر اوڑھے
گھونگھٹ چہرے سے اُٹھاتی نہیں تڑپاتی رہتی ہے
بے چین کر کے اچانک چلی جاتی ہے دور
ملاقات کی خواہش اُمید بن کر پھر بھی رہتی ہے
ارمان ہیں اپنے محبوب کی آنکھوں میں دیکھوں
جانتی ہے اس لیئے پلکیں جھکاۓ رہتی ہے
یقین ہے اپنے چہرے سے نقاب اُٹھاۓ گی اک دن
ذوالفقار کا پیار دل میں لیئے وہ بھی بے قرار رہتی ہے
| اصغر کو غم دے۔۔۔۔۔۔۔ |
|
| Poet: m.asghar mirpuri |
|
اصغر کوغم دے یا خوشحال رہنے دے
مجھےاپنی محبت کایرغمال رہنےدے
درد دل کی کتنی پیاری لذت ہے
جیسا بھی ہےمیراحال رہنےدے
میری فکرچھوڑ تو اپنی فکر کر
اپنےبارےسوچ میراخیال رہنےدے
برف باری میں تجھےسردی نالگے
تحفےمیں کشمیری شال رہنےدے
میں تیری محبت میں کھوچکاہوں
اب تو اپنےسارےجال رہنےدے
By allama iqbal
| ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ |
|
| Poet: Allama Iqbal |
| By:Rana abubakar |
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
چیتے کا جگر چاہیئے شاہیں کا تجسس
جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ
بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ
Allama muhammad iqbal
| ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ |
|
| Poet: Allama Iqbal |
| By:Rana abubakar |
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
چیتے کا جگر چاہیئے شاہیں کا تجسس
جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ
بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ
Wasi shah
| Poet: Wasi Shah |
| By ; Rana abubakar |
جتنی دعائیں آتی تھیں سب مانگ لیں ہم نے جتنے وظیفے یاد تھے سارے کر بیٹھے ہیں کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں لیکن جاناں کسی بھی صورت تم میرے ہو کر نہیں دیتے
|
0 Comments